پتنگ بازی ‘ شہریوں کو دھاتی ڈور استعمال نہ کرنیکی ہدایت
ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پتنگ بازی کے لئے دھاتی ڈور کا استعمال نہ کیاجائے ۔ دھاتی ڈور(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
بجلی کی لائنوں سے چھونے کی وجہ سے کرنٹ لگنے کے ممکنہ واقعات سے بچیں ۔ حکومت نے پتنگ بازی اور اس میں استعمال ہونے والی دھاتی ڈور پر پابندی عائد کی ہوئی ہے جس کے پیش نظر جنوبی پنجاب کے شہری /صارفین ممنوعہ دھاتی ڈور کا استعمال ہرگز نہ کریں اور قیمتی جانوں کو محفوظ بنائیں ۔
ہدایت