محکمہ تعلیم ‘ فنڈز استعمال کرنے کیلئے اپلیکیشن متعارف

محکمہ تعلیم ‘ فنڈز استعمال کرنے کیلئے اپلیکیشن متعارف

ملتان (سٹاف رپورٹر)سکولوں کے فنڈز کے بہتر استعمال کیلئے این ایس بی کیلکولیٹر اپلیکیشن لانچ کردی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سکولوں (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

کے سربراہوں کو فنڈز کے استعمال اور ٹیکس کی ادائیگیوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا جس پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اپلیکیشن لانچ کردی گئی ہے جو ہیڈ ماسٹرز ، انتظامیہ اور آڈٹ آفیسرز کی آسانی کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔اِس ایپلیکیشن کی مدد سے جنرل سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں رقوم‘ فائلرز، نان فائلزر کے حساب سے خرید و فروخت، مزدوری اور ٹینڈر کی کیٹیگری کے مطابق معلومات کی تصدیق کی جاسکی گی۔

متعارف

مزید : ملتان صفحہ آخر