ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ‘ غیر قانونی بھرتی کی شکایات ‘ ایم ڈی سے دوبارہ جواب طلب

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ‘ غیر قانونی بھرتی کی شکایات ‘ ایم ڈی سے دوبارہ ...

  



ملتان (وقائع نگار )انٹی کرپشن میں تحقیقات کے دوران ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے غیر قانونی بھرتی کی شکایات پر(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

اپنا تحریری جواب تاحال جمع نہیں کروایا ہے۔جس پر انٹی کرپشن نے ایم ڈی ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے دوبارہ جواب طلب کر لیا ہے۔اس حوالے سے انٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ایک لیٹر لکھ دیا ہے۔واضح رہے انٹی کرپشن میں درخواست دھندہ نے اپنی درخواست میں تحریر کیا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پابندی کے باوجود ایم ڈبلیو ایم سی میں بھرتی کی گئی۔

جواب طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر