راجہ رام میں سرچ آپریشن ‘ داخلی ‘ خارجی راستوں کی تلاشی غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد

راجہ رام میں سرچ آپریشن ‘ داخلی ‘ خارجی راستوں کی تلاشی غیر قانونی اسلحہ بھی ...

  



ملتان ( وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ راجہ رام کے علاقہ میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا۔جہاں داخلی و خارجی راستوں پر ہر آنے جانے والے افراد کی تلاشی اور تصدیق کے بعد جانے دیا گیا۔سرچ آپریشن کی(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

ٹیم نے راجہ رام کے علاقے چدھر موڑ چائنیز کیمپ کے گردونواح میں 81 گھروں کی تلاشی اور 14 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔ اس دوران غیر قانونی اسلحہ برآمد کیاگیااور مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر