دربار فرید ؒ پر پابندی کیخلاف احتجاج 187ویں ہفتے میں داخل ‘ دھرنا ‘ نعرے بازی

دربار فرید ؒ پر پابندی کیخلاف احتجاج 187ویں ہفتے میں داخل ‘ دھرنا ‘ نعرے بازی

  



مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی) سرا ئیکستان قومی اتحا د کے زیر اہتمام در با فریدؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج 187ویں ہفتے میں دا خل ہو(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

گیا اس موقع پر دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئرمین و سر برا ہ ایس کیو آ ئی خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب میں پو لیس کا نظام تبد یل کیا جا ئے سا نحہ سا ہوال انسا نیت سو ز وا قعہ ہے ذمہ دارو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جا ئے نا جا ئز تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن میں کچی آبا دیو ں کو نہ گرا یا جا ئے کچی آبا دیو ں کو ما لکا نہ حقوق دئیے جا ئیں کر پشن کی شر ح بڑ ھ رہی ہے اس کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جا ئے حکمرا ن صو بے کا وعدہ پورا کر یں سند ھ ،بلو چستا ن ، خیبر پختون خوا ہ ،پنجاب کی طر ح صو بہ سرا ئیکستان عوام کا بنیا دی حق ہے اقلیتو ں کمزورو ں ،مزدورو ں کسا نو ں کی آوا ز بلند کر تے رہیں گے ۔

داخل

مزید : ملتان صفحہ آخر