صنفی تشدد کورٹ، بد اخلاقی کے ملزم مدعیہ کے منحرف ہونے پر بری

صنفی تشدد کورٹ، بد اخلاقی کے ملزم مدعیہ کے منحرف ہونے پر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)صنفی تشدد کورٹ نے بداخلاقی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کر نے کا حکم دے دیاہے ،متاثرہ لڑکی کی جانب سے عدالت میں بیان قلمبند کرایاگیا کہ اس نے غلط فہمی کی بنیاد پرمقدمہ درج کرایاتھا یہ اس کا ملزم نہیں ہے ۔ملزم اسد اقبال کے خلاف 2017 ء میں تھانہ مغل پورہ میں مقدمہ درج ہوا تھا،ملزم پر 16 سالہ لڑکی اقصیٰ ناز سے بداخلاقی کا الزام تھا ۔

مزید :

علاقائی -