لوئر مال کے علاقے میں 30 سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق

لوئر مال کے علاقے میں 30 سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق

  



لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال کے علاقے میں 30 سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کا رہائشی 30سالہ خرم شہزاد کام کے سلسلے میں لاہور آیا ہوا تھا گزشتہ روز خرم شہزاد پرسرار طور پر کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضے میں لے قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

مطابق متوفی کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث واقع ہوئی ہے

مزید : علاقائی