ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا اجلاس آج ہو گا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کا اہم اجلاس آج زیر صدارت صدر ابو بکر بھٹی ایسوسی ایشن کے دفتر میں ہو گا،آج ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں صدر،چےئرمین، وائس چےئرمین ،مصالحتی کمیٹی،ویلفےئر کمیٹی ،پولیس کمیٹی،ایلڈر کونسل اور جرگہ کمیٹیوں کے ممبران کے ناموں کی منظوری لیں گے، اجلاس میں زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ تحریک کے آئندہ لائحہ عمل کی منظوری بھی متوقع ہے۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر