سید سجاد شاہ ،سید افضال شاہ سید بلال شاہ کے والد محترم انتقال کر گئے، سپرد خاک

سید سجاد شاہ ،سید افضال شاہ سید بلال شاہ کے والد محترم انتقال کر گئے، سپرد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)معروف ماہر تعلیم سید سجاد شاہ ،سید افضال شاہ ،سید بلال شاہ کے والد محترم جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے انہیں ایبٹ آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،اس نمبر پر 0300.4727231 رابطہ کرسکتے ہیں۔

سپرد خاک

مزید : صفحہ آخر