چیف ایگزیکٹو گرین ووڈ اسٹیٹ ساجد خان کا زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کا خیر مقدم

چیف ایگزیکٹو گرین ووڈ اسٹیٹ ساجد خان کا زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کا خیر مقدم

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ گرین ووڈ اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو ساجد خان کی طرف سے زمین ڈاٹ کام کے بائیکاٹ کا خیر مقدم ،ساجد خان نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے نو منتخب صدر ابو بکر بھٹی، چےئرمین ملک آصف جہانگیر ،انفارمیشن سیکرٹری علی اکبر بھٹی ،ذو الفقار حسن،میجر انوار ڈار،سید سعود بخاری،میاں احمد یاسر،بابا عبد الشکورکو دلی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری نے آپ کو تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا ہے آپ سے بہت زیادہ توقعات ہیں آپ کا پہلا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے ،ڈی ایچ اے کے ڈیلرز کے کاروبار کو بچانے کے لیے زمین ڈاٹ کام کا بائیکاٹ ضروری تھا ہم آپ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ساجدخان

مزید : صفحہ آخر