محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں گریڈ19کے 26افسروں کے تقرر وتبادلے

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں گریڈ19کے 26افسروں کے تقرر وتبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب شہریارسلطان نے گریڈ18سے ترقی پانے والے 19 ویں گریڈکے 26افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ریاض کو سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل نمبرون گوجرانوالہ ، حبیب الحق رندھاوا سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائے وے مکینکل سرکل لاہور، عمران شریف مان ڈائریکٹر (اے اینڈ ڈبلیو ون )چیف انجینئر پنجاب بلڈنگ (ایم اینڈ آر ) لاہور،اشفاق حسین شاہ کوڈائریکٹر (ٹیکنیکل ون) چیف انجینئر پنجاب پلاننگ، میاں محمد یونس کو چیف آراینڈ بی پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ لاہور، محمد امجد سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل نمبر3لاہور ،جمشید خان ڈائریکٹر (اے اینڈ ڈبلیو 2)چیف انجینئر پنجاب بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سینٹرل زون لاہور، افتخار احمد سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل ملتان ،شوکت محمود ڈائریکٹر (اے اینڈ ڈبلیو ون ) چیف انجینئر پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سینٹرل زون لاہور، محمد حنیف ڈائریکٹر (آراے ایم ایس ) پنجاب ریسرچ ڈیپارٹمنٹ لاہور، محمد اشرف سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل ون فیصل آباد ،محمدوقار احمد شعیب سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل بہاولپور ،فیاض احمد بزدار چیف انجینئر ڈائریکٹر (اے اینڈ ڈبلیو ون ) چیف انجینئر پنجاب بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نارتھ لاہور، شفیق الرحمن سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے (ایم اینڈ آر سرکل )راولپنڈی ، نوید احمد بھٹی سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل نمبرون راولپنڈی ، محمد قاسم سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل ون گوجرانوالہ ،رانا سلیم افضل خان سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے ایم اینڈ آر سرکل ملتان ،محمد طارق ملغانی سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل بہاولپور، محمد ابراہیم ملک ڈائریکٹر (اے اینڈ ڈبلیو ون ) چیف انجینئر پنجاب ہائی وے ایم اینڈ آر لاہور ، شاہد محمود سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر سرکل فیصل آباد، سید نفاست رضاایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ٹو کمیونی کیشن ورکس ڈیپارٹمنٹ ، نجم وحید ڈائریکٹر اے اینڈ ڈبلیو ٹولاہور رنگ روڈ اتھارٹی لاہور،ظفر اقبال سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر سرکل لاہور عصمت شریف ڈھلوں سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ سرکل نمبر 2لاہور اور امتیاز احمد کو ڈائریکٹر اے اینڈ ڈبلیو فلڈ ایمرجنسی ری کنسٹرکشن پراجیکٹ(ایف ای آرآرپی )سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیاگیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -