میت پاکستان لانے میں مدد کی جائے، روحی بانو کی بہن کی وزیراعظم سے اپیل

میت پاکستان لانے میں مدد کی جائے، روحی بانو کی بہن کی وزیراعظم سے اپیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) روحی بانو مرحوم کی بہن روبینہ بانو نے وزیر اعظم عمران خان نے اپیل کی ہے کہ روحی بانو کی میت پاکستان واپس لانے کیلئے مدد کی جائے۔روبینہ بانو نے کہا ہے کہ روحی بانو کی تدفین لاہور میں ان کے بیٹے کے پہلو میں کرنا چاہتے ہیں، میت اس وقت استنبول کے سرکاری ہسپتال میں ہے لہٰذا میت وطن واپس لانے میں مدد کی جائے۔

مزید : صفحہ اول