کمزور بچوں کے لئے

کمزور بچوں کے لئے

  



*پکے ہوئے ٹماٹروں کا تازہ رس چھوٹے بچوں کو دن میں دو تین بار دینے سے بچے صحت مند اور توانا ہو جاتے ہیں۔

*ایک چمچ پالک کی بھاجی کا رس شہد میں ملا کر روزانہ پلانے سے نہایت کمزور بچہ بھی صحت مند اور مضبوط ہو جاتا ہے۔

* بچے رات کو پیشاب کر دیتے ہوں تو تل کھلانے سے یہ عادت نکل جاتی ہے اور ان کا جسم توانا ہوتا ہے۔

کھانسی کے شربت بچوں کے لئے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو کھانسی کے شربت نہیں دینے چاہئیں اس کے برعکس کھانی کے علاج کے لئے انہیں شہد اور لیموں کا استعمال کرانا چاہئے۔

مزید : ایڈیشن 1