چیئرمین پیمرا سے پرنسپل دیال سنگھ کالج نعیم اکبر یٰسین کی ملاقات

چیئرمین پیمرا سے پرنسپل دیال سنگھ کالج نعیم اکبر یٰسین کی ملاقات

لاہور (پ ر) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے پرنسپل پروفیسر نعیم اکبر یٰسین نے گزشتہ روز چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سے ملاقات کی۔انہوں نے میڈیا کی تازہ ترین صورتِ حال پر ان سے تبادلۂ خیال کیا۔ چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کہا کہ میڈیا تعلیمی اداروں کی مثبت سرگرمیاں دکھا کر فروغِ تعلیم کے لیے ماحول مزید سازگار کر سکتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4