بچوں کی منتخب تحریروں کا گلدستہ

بچوں کی منتخب تحریروں کا گلدستہ

  



ہمیں ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ جب ہمیں کوئی چیز ملتی ہے ہم خوش ہوتے ہیں،جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے جتنی خوشی ہمیں کسی کو کچھ دے کر ملتی ہے۔ہمیں لے کر محسوس نہیں ہوتی۔

سوال یہ نہیں کہ آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے بلکہ یہ ہے کہ جب آپ سے کچھ بھی برا ہوتا ہے تو آپ اس حالت میں کیسا رویہ رکھتے ہو؟

زندگی ہر کسی کے لیے مشکل ہے ہر کسی کو تکلیف ہوتی ہے۔ہر کسی کو دھوکہ ملتا ہے لیکن فرق تب Create ہوتا ہے جب آپ سب مشکلوں کے باوجود مسکراؤ او حالات کا ہمت سے مقا بلہ کرو۔

کامیابی کے راستے پر ہمیشہ آپکو ایک دفعہ ناکامی ضرور ملتی ہے ؟تم جب ناکامی سے Avoid کرتے ہوتوتم کامیابی کوبھی اگنور کر دیتے ہو فیل ہونے سے مت ڈرواور اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے درمیان میں رکھوجو تمھارے ناکام ہونے پر تمھارا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

ہم سب لوگوں کے پاس ایک خاص قسم کی حس ہے جو ہمیں ہر وقت سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ ہمارے لیے کیا برا ہے اور کیا اچھا ہے؟

اپنے اندر کی آواز کو سنو تم جب بھی کوئی بھی کام کرو

تو اس سے پوچھو کہ یہ کام صحیح ہے یا غلط اور پھر جو جواب آئے اس پر یقین کرو اور اپنے آپ کو برا کرنے سے روک لو۔

مہر بان ہونا کسی پر بھی کبھی ضائع نہیں ہوتا ہے؟

آپکا وہ وقت سب سے بہترین گزرتا ہے جس میں آپ دوسرے لوگوں کی HELPکرتے ہو

اور اچھے طریقے سے TreAt کرتے ہو

مزید : ایڈیشن 1