ڈیرہ ،کالعدم تنظیم کے اشتہاریوں پناہ دینے پر 12 سہولت کار گرفتار

ڈیرہ ،کالعدم تنظیم کے اشتہاریوں پناہ دینے پر 12 سہولت کار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سی ٹی ڈی پولیس نے کالعدم تنظیم کے دواہم اشتہاری ملزمان کوپناہ اورخوراک مہیاکرنے پرڈیرہ شہرکے محلہ حیات اللہ کے رہائشی 8سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے 4کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے کالعدم تنظیم کے دواہم اشتہاری ملزمان کوپناہ دینے اورخوراک فراہم کرنے پر8سہولت کاروں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا۔پولیس نے کاروائی کرکے4سہولت کاروں کوگرفتارکرلیاجب کہ دیگر4سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔