اتواربازاروں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہور ہی ہے، عظمیٰ بخاری

اتواربازاروں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہور ہی ہے، عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا اتوار بازاروں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی۔اتواربازاروں میں ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں کھلے عام چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ اتوار بازاروں میں چائلڈ لیبر کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔