مدنی گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین کے صاحبزادے انجینئر محمد کی دعوت ولیمہ

مدنی گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین کے صاحبزادے انجینئر محمد کی دعوت ولیمہ

  



لاہور(رپورٹ:ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر)مدنی گروپ کے چےئرمین ،مدنی اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو الحاج حبیب الرحمن مدنی کے صاحبزادے انجینئر محمد کی دعوت ولیمہ کی پُر وقار تقریب ٹوپاز جوہر ٹاؤن میں ہوئی جس میں فیڈریشن آف ریٹلرز کے مرکزی صدر میجر رفیق حسرت ،ڈی ایچ اے کے سابق جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود چودھری،آصف اعوان،چےئرمین فےئر اینڈ لائل گروپ شیخ احتشام ،حاجی عبد الطیف چودھری،میاں نواز،عامر فدا،اعظم غنی،محمد فاروق،مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان ،میاں اشفاق انجم،سہیل اقبال،طارق بھٹی،محمد رشید،نوشیروان،سہیل مرزا،عبد الرؤف،عظمت قریشی،عمیر بٹ، فاروق،علی افراز،شیخ الیاس،امتیاز گوندل،راجہ عاصم،کرنل محمود بھٹی،فواز حبیب،فیاض ہاشمی و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4