شوقین گلوکاروں کے لئے ’’ الحمراء لائیو‘‘ کا انعقاد آج ہوگا

شوقین گلوکاروں کے لئے ’’ الحمراء لائیو‘‘ کا انعقاد آج ہوگا

  



لاہور(فلم رپورٹر) شوقین گلوکاروں کے لیئے ’’الحمراء لائیو ‘‘ کا انعقاد آج کیا جائے گا لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام ’’الحمراء لائیو‘‘ کے نام سے آج سہ پہر 4 بجے الحمراء لان میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوگا جس میں موسیقی کے شوقین نئے گلوکاروں کو اپنا ہنر آزمانے کا موقع دیا جائے گا۔اور ان نئے گلوکاروں کو الحمراء کے سٹیج پر پرفارم کرنے کا ایک سنہری موقع فراہم کیا جائیگا۔

مزید : کلچر