پروڈیوسر خالد حسن طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج

پروڈیوسر خالد حسن طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج

  



لاہور (فلم رپورٹر)پروڈیوسر خالد حسن کی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل پروڈیوسر خالد حسن کو دل اور شوگر کا مرض لاحق ہوا تھا ،طبیعت خراب ہونے پر انہیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو روز تک زیر علاج رہنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی اور ساتھ ہی مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

مزید : کلچر