سانحہ ساہیوال،فرانزک سائنس ایجنسی کامحکمہ داخلہ سے رابطہ ،پیرتک تمام شواہددینے کی ڈیڈلائن

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی فرانزک سائنس ایجنسی نے محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ کیا ہے اور محکمہ داخلہ کوپیرتک تمام شواہددینے کی ڈیڈلائن دیدی۔
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع فرانزک ایجنسی نے کہا ہے کہ گولیوں کے خول ملنے کی بنیادپررپورٹ نہیں بن سکتی،جس رائفل سے گولیاں چلیں،اس کاہونالازمی ہے،ذرائع فرانزک ایجنسی کا کہنا ہے کہ گاڑی پرگولیوں کے 50 نشانات ہیں۔