اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،کسٹم حکام نے مسافر کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ماجد نامی مسافر کے بیگ سے ایک لاکھ 9 ہزار درہم برآمدکر لئے،کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی