رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔

درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی کالعدم قراردے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور