قحبہ خانہ سے نازیبا حرکات کرتے خاتون سمیت تین افراد گرفتار
شیخوپورہ(ویب ڈیسک )فیکٹری ایر یا پولیس نے کوٹ عبدالمالک کے قریب ایک قحبہ خانہ میں چھاپہ مار کر نازیبا حرکات کرتے ہو ئے خاتون سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا ، پولیس نے اس ضمن میں عالم شیر اور سعدیہ بی بی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ، جبکہ قحبہ خانہ کا مالک فرار ہو گیا۔