شیری رحمان کے پاﺅں میں موچ آگئی

شیری رحمان کے پاﺅں میں موچ آگئی
شیری رحمان کے پاﺅں میں موچ آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کے پاﺅں میں سیڑھیوں سے پھسلنے کے باعث موچ آگئی۔

سیکرٹری وزارت خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے تکلیف میں آرام کے لیے ہلدی ملا دودھ پینے کا ٹوٹکہ بتایا۔