ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کو منتقل

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کو منتقل
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کو منتقل

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضاعابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کومنتقل کردی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش سی ٹی ڈی کو منتقل کردی،آئی جی سندھ کے حکم پرتفتیش سی ٹی ڈی کومنتقل کی گئی ،گزری پولیس نے تمام رپورٹس سی ٹی ڈی حکام کے حوالے کردیں،کیس سے متعلق سیاسی رہنماﺅں کے انٹرویوز سے بھی آگاہ کر دیاگیا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی