یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی پبلک نیوز نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اوگر کی جانب سے 30 جنوری کو رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے، مٹی کا تیل 10 روپے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 50 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔