ویز ا پالیسی آسان کرنے سے دنیا میں پاکستان کاامیج بہتر ہوگا :سعد رسول

ویز ا پالیسی آسان کرنے سے دنیا میں پاکستان کاامیج بہتر ہوگا :سعد رسول
ویز ا پالیسی آسان کرنے سے دنیا میں پاکستان کاامیج بہتر ہوگا :سعد رسول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سعد رسول نے کہاہے کہ ویز ا پالیسی آسان کرنے سے پاکستان کے شہریوں کا کا دنیا کے شہریوں سے رابطہ ہوگا، پاکستان کا امیج بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا کہ ویز ا پالیسی آسان کرنے سے پاکستان کے لوگوں کا دنیا کے لوگوں سے رابطہ ہوگا،اس سے ملک کا امیج بہتر کرنے میں مدد ملے گی ، سیاحتی سرگرمیوں میں اضافے سے اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا ۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے یہ ایک احسن فیصلہ کیاگیا ہے جس کے پاکستان کی معیشت پر بہت ہی اچھے اثرات ہونگے۔

مزید :

قومی -