صوبائی دارالحکومت، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں چوری وڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فون، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈیفنس بی کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے اشر ف کے گھر سے5لاکھ کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،ستو کتلہ میں ڈاکوؤں نے اشتیا ق کے گھر سے 4لاکھ کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،شفیق آ با دمیں ڈاکوؤں نے ذوالفقا ر کے گھر سے3لاکھ40ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،شا لیما ر کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے فاروق کے گھر سے2لاکھ75ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان، کوٹ لکھپت میں ڈاکوؤں نے کا شف کے گھر سے اڑھائی لاکھ، زیورات اور دیگر سامان، اچھر ہ میں ڈاکوؤں نے فر ید کے گھر سے دو لاکھ30ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،سمن آ با د کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے پر ویز کی فیملی سے ایک لاکھ10ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،نو اب ٹا ؤ ن میں ڈاکوؤں نے مجیدکی فیملی سے ایک لاکھ30ہز ار، موبائل فون اور دیگر سامان،ریس کو رس کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے مبشر کی فیملی سے ایک لاکھ10ہز ارکی نقد ی زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔بر کی اورگلشن اقبا ل سے گاڑیاں جبکہ قلعہ گجر سنگھ، اسلام پورہ، لٹن روڈ، مزنگ، وحدت کالونی اورمنا واں سے موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔

مزید : کامرس