چوہنگ خالق آباد،بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کردیا

چوہنگ خالق آباد،بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کردیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقہ خالق آباد میں گھریلوجھگڑے پر بھائی نے ڈنڈے مار کر بھائی کو قتل کر دیا۔بتایا گیاہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران 50 سالہ لیاقت کو بڑے بھائی اسلم نے ڈنڈے مار کر قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

مزید : کامرس