کینیڈا میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

کینیڈا میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کینیڈا میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے 10فروری تک درخواستیں طلب کر لیں۔ 15سے17اپریل تک منعقدہ ”سیال کینیڈا“ نمائش مونٹریال میں منعقد ہو گی جس میں چاول، پھلوں اور سبزیوں،سی فوڈ،فروزن اور تیار مصنوعات، ڈیری اور انڈوں کی مصنوعات،نان الکوحل بیوریج،گروسری، بیکری آئٹمز اور بچوں کی خوراک کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

مزید : کامرس