طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ شیخ سردار محمد گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ گڑھی شاہوکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘علی رضا آبادکے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒجوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ لوہاری گیٹ،نعم النصیر سکول‘ کوٹ عبدالمالک‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول‘ برکت ٹاؤن‘شاہدرہ اورآئیڈیل پبلک ہائی سکول‘ برکت ٹاؤن‘شاہدرہ کا وزٹ کیا۔