ضلعی انتظامیہ نے مزید 94آوارہ کتے تلف کر دیے

ضلعی انتظامیہ نے مزید 94آوارہ کتے تلف کر دیے

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی کتا مار مہم جاری، تحصیل رائیونڈ میں 28، ماڈل ٹاؤن میں 25،تحصیل سٹی میں 21، کینٹ میں 10 اورشالیمار زون میں 10 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا ہے۔مجموعی طور پر 94 کتوں کو تلف کیا گیا ہے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور آوارہ کتوں کی تلفی کو یقینی بنا رہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا یوم کشمیر جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا فیصلہ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی

مزید : میٹروپولیٹن 1