امیر اور غریب کے لئے یکساں قانون پر عمل کرنا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

امیر اور غریب کے لئے یکساں قانون پر عمل کرنا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین جنرل راحیل شریف لوورز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرپشن لوٹ مار ختم کرنے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کے ججز صاحبان کو پاک فوج،نیب اور ایف آئی اے سمیت تمام اداروں کا ساتھ دینا ہو گا اور امیر اور غریب کے لئے یکساں قانون پر عمل کرنا ہو گا،پاکستان سے اگر کرپشن کو ختم کرنا ہے تو اعلیٰ عدلیہ سمیت پاکستان کی تمام عدالتوں کے ججز صاحبان اور مجسٹریٹ صاحبان کو پاکستان کے تمام اداروں کا ساتھ دینا ہوگا اور کرپٹ مافیا کے لئے ضمانتوں کا موسم اور ریلیف ختم کرنا ہوگا

مزید : میٹروپولیٹن 1