سماعت سے محروم طلبہ کیلئے بی اے،ایسوسی ایٹ ڈگری کا داخلہ شیڈول

سماعت سے محروم طلبہ کیلئے بی اے،ایسوسی ایٹ ڈگری کا داخلہ شیڈول

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے اور ایسو سی ایٹ ڈگری سالانہ اامتحان2020ء کے(سماعت سے محروم) امیدواروں کے لئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بی اے(سماعت سے محروم صرف سپلیمنٹری امیداروں کیلئے)اور ایسو سی ایٹ ڈگری (سماعت سے محروم)امیداروں کیلئے سالانہ امتحان 2020ء کیلئے فارم بذریعہ ڈاک جمع کرانے کی آخری تاریخ 3فروری اور دستی فارم جمع کرانے کی آخری تاریے 6فروری ہے کیلئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1