الخدمت گروپ تاجرو ں کا موثر ترین پلیٹ فارم ہے،ملک سلیم

الخدمت گروپ تاجرو ں کا موثر ترین پلیٹ فارم ہے،ملک سلیم

  



لاہور(سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے الخدمت گروپ مضبوط اور توانا آواز اٹھاکر اپنا انتہائی موثر اور کلیدی کردار ادا کررہا ہے،انشاء اللہ بہت جلد اپنی برادری کو درپیش تمام مسائل کو حل کرا دیا جا ئے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4