ورثاء کی تلاش

ورثاء کی تلاش

  



لاہور(پ ر)چوبچہ سٹاپ بیجنگ انڈر پاس دھرم پورہ پرگاڑی کی ٹکرسے ہلاک 22 سالہ نامعلوم نوجوان نے نیلے رنگ کی کالی لائنوں والی شرٹ اور براؤن رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے،ورثاء تھانہ مصطفی آباد سے رجوع کریں۔فون نمبر03334124255پر رابطہ کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4