کالے یرقان کاحملہ، 4افراد جاں بحق

    کالے یرقان کاحملہ، 4افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا3خواتین سمیت 4 افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق مڈ درباری کی رہائشی60سالہ صغریٰ بی بی‘ شیخ واہن کی30سالہ بشیراں بی بی‘ صادق آباد کی70سالہ انوری بی (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

بی اور فتح پورکمال کارہائشی52سالہ رحمت علی کوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ 3 متاثرین جن میں فتح پورکمال کارہائشی16سالہ محمد عمران‘ سردار گڑھ کا 26 سالہ عبدالعزیز اور اقبال آباد کارہائشی60سالہ عبدالرحمٰن کوہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔