5ویں جماعت میں فیل ہونے پر طالبہ نے تیزاب پی لیا، نشترداخل

  5ویں جماعت میں فیل ہونے پر طالبہ نے تیزاب پی لیا، نشترداخل

  



ملتان ( وقا ئع نگار) پانچویں جماعت میں فیل ہونے پر طالبہ نے تیزاب پی لیا تفصیل کے مطابق گراس منڈی کی رہائشی 12 سالہ اریبہ پانچویں جماعت کے امتحان میں فیل ہوگئی تھی اس نے والدین کی ڈانٹنے پر تیزاب پی لیا جس سے اس کی حالت خراب ہوگی اسے نشتر ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر