گوادر جلد ہی بین الاقوامی شہرکی حیثیت حاصل کرے گا، جام کمال

    گوادر جلد ہی بین الاقوامی شہرکی حیثیت حاصل کرے گا، جام کمال

  



بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ گوادر جلدہی بین الاقوامی شہرکی حیثیت حاصل کرلے گااس کے ماسٹرپلان پرعمل درآمد شروع ہوچکاہے اورسی پیک کے تحت اس کے تمام منصوبوں پرتیزی سے کام(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

جاری ہے جنہیں جلدہی مکمل کرلیاجائے۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کودورہ گوادر کے موقع پربریفنگ دیتے ہوئے کہی جام کمال نے کہاکہ گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیرجاری ہے اور2022 تک اس کاکام مکمل ہوجائیگا۔انہوں نے کہاکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اورایل پی جی کارگوبلڈنگزسے گوادر پورٹ پرجہازوں کی آمدروفت کاسلسلہ جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر