بستی ملوک میں آپریشن، اسلحہ برآمد، 47افراد کی بائیو میٹرک

  بستی ملوک میں آپریشن، اسلحہ برآمد، 47افراد کی بائیو میٹرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ بستی ملوک کے علاقوں چاہ سندر والا،چاہ باغ والا اور چک 05فیض میں سرچ آپریشن کیا آپریشن کے دوران 04ویپن برآمد کرلئے سرچ آپریشن کے دوران 47 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-