عبدالحکیم: چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کے اعزا ز میں ظہرانہ

عبدالحکیم: چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کے اعزا ز میں ظہرانہ

  



عبدالحکیم (سٹی رپورٹر، نامہ نگار)رانا جنید یسین ایڈوکیٹ نے سید پیر فخر امام کے اعزاز میں پر ظہرانہ دیا ظہرانہ میں علاقے کی معزز سماجی وسیاسی شخصیات اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

شرکت کی چیرمین کشمیر کمیٹی نے میڈیا گروپ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی دنیا کی خاموشی پر سوالیہ نشان ھے دنیا میں اس وقت جنتا ظلم کشمیر پر ھو رھا ھے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کشمیری مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ھے کرفیو لگے کو کئی ماہ گزر گئے ھیں کشمیری مسلمانوں کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت ملنا چاھئے ظہرانہ میں سابقہ کونسلر رانا یسین طلحہ راجپوت اصف علی خان مہر ریاض سسرانہ ظفر فراز ڈاکٹر اظہر سپرا حاجی خرم نواز مہروی یسین سیال جاوید خان اور مہر ظہور ملانہ بھی شریک تھے۔

ظہرانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر