سستا آٹا: خان گڑھ میں پوائنٹ کاافتتاح

      سستا آٹا: خان گڑھ میں پوائنٹ کاافتتاح

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان کے صاحبزادے نوابزادہ بلال احمد خان نے خان گڑھ شہر میں سستے آٹا کے پوائنٹ کا افتتاح کیا.جبکہ تقریب میں (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

پریس کلب خان گڑھ کے سینئر نائب صدر سردار محمد معظم ڈوگر، کوارڈی نیٹر ایم پی اے نوابزادہ وقاص ہمایوں خان۔حاجی نواب حسین۔محمد خالد نائچ۔نوابزادہ خبیب خان۔رانا سجاد۔شیخ بابر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر موجود عوام سے بات چیت کرتے ہوئے نوابزادہ بلال احمد خان نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں عوام کو باآسانی آٹا میسر ہے.عوام اپوزیشن کے پراپگنڈہ میں نہ آئیں.

افتتاح

مزید : ملتان صفحہ آخر