جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈکو شکست دیدی

  جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈکو شکست دیدی

  



آکلینڈ (اے پی پی) جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ ویمن کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی نیوزی لینڈ ویمن نے 259 رنز بنائے، حاصل کیں، جواب میں جنوبی افریقہ ویمن نے ہدف 48.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔لیزل لی نے 99 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، لارا ولردت نے 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، لیزل کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی