اقتصادی راہداری پر عمران خان کے انٹرویو کا خیر مقدم، چین

  اقتصادی راہداری پر عمران خان کے انٹرویو کا خیر مقدم، چین

  



بیجنگ (آئی این پی)چین کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اقتصادی راہداری پر وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہیں، گزشتہ 6 سال میں سی پیک کے 32 منصوبے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

مکمل ہو چکے ہیں ،سی پیک منصوبے پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ہفتے کو چین کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے سی پیک سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اقتصادی راہداری پر وزیراعظم کے حالیہ انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہیں، گزشتہ 6 سال میں سی پیک کے 32 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ،سی پیک منصوبے پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں،پاکستان کے اعلی معیار کے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھیں گے۔

چین

مزید : ملتان صفحہ آخر