دوسرا ٹی ٹونٹی،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

  دوسرا ٹی ٹونٹی،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اورپہلے میچ کی وننگ الیون ہی میدان میں اتری۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے نام اورشرٹ نمبریہ ہیں۔بابر اعظم(کپتان)شرٹ نمبر56، احسان علی شرٹ نمبر93،محمد حفیظ شرٹ نمبر8، شعیب ملک شرٹ نمبر18، افتخار احمدشرٹ نمبر95، محمد رضوان شرٹ نمبر16، عماد وسیم شرٹ نمبر9، شاداب خان شرٹ نمبر29، شاہین شاہ آفریدی شرٹ نمبر40، محمد حسنین شرٹ نمبر87 اور حارث رؤف شرٹ نمبر97۔جبکہ ریزروکھلاڑیوں میں عمادبٹ شرٹ نمبر37، خوش دل شاہ شرٹ نمبر72، عثمان قادر شرٹ نمبر91، اور محمدموسیٰ شرٹ نمبر70شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی