بھارتی بیٹسمین شیکھر دھون آئی پی ایل میچز سے محروم

  بھارتی بیٹسمین شیکھر دھون آئی پی ایل میچز سے محروم

  



نئی دہلی (یواین پی)بھارتی اوپنر شیکھر دھون آسٹریلیا کیخلاف آخری ون ڈے میں کندھے کی انجری کے باعث آئی پی ایل کے آغاز میں دہلی کیپٹلز کی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ وہ فروری کے اوائل میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پر اپنا بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے اس لئے اب ان کی انجری کی وجہ سے ان کی آئی پی ایل میں شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی