دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی

  دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ر محمد متھن کی جگہ مہدی کو شامل کیا گیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم ان کھلاڑیوں محمد محموداللہ(کپتان)، تمیم اقبال، محمد نعیم، مٹن داس، مہدی حسن، سومیا سرکار، عفیف حسین، امین الاسلام، الامین حسین، شفیع الاسلام اور مستفیض الرحمٰن پر مشتمل تھی اس طرح مہمان ٹیم کی طرف سے دوسرے میچ میں ایک نئے کھلاڑی کو شامل کیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی