بنوں،خاتون نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کردیا

  بنوں،خاتون نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کردیا

  



بنوں ( بیورورپورٹ)تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مبینہ طور پر دوشیزہ نے گیس والی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا رپورٹ کے مطابق تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں واقع مٹکی بیزن خیل میں مینہ طور پر 17سالہ سائرہ بی بی دختر شیر داللہ کی موقع گیس والی گولیاں کھانے سے ہوئی ٹاؤن شپ پولیس نے رپورٹ درج کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں منتقل کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر