سب انسپکٹر نمیر خان کی  اہلیہ انتقال کر گئیں 

  سب انسپکٹر نمیر خان کی  اہلیہ انتقال کر گئیں 

  



صوابی (بیورورپورٹ)صوابی پولیس کے تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر نمیر خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں اپنے آبائی گاوں یارحسین میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز پیر حجرہ آلہ داد خیل موضع یارحسین میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر